Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

اِسلامی دُنیا

کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا۔ایران کے ساتھ بارڈر بند

 کرونا وائرس کی لپیٹ میں ایران بھی آگیا۔ ایران میں وائرس نے8جانیں لے لیں۔پاکستان نے ایران کے ساتھ سرحد بند کردی ہے۔ پاکستانی زائرین کو فی الحال ایران میں ہی ٹھہرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ایران میں موجود پاکستانی زائرین کے حوالے سے ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ایران سے آنے والے زائرین کی مکمل سکریننگ کے بعد…
مزید پڑھ...

لڑکی کو مغربی ڈانس کر نا پڑ گیا مہنگا،گورنر نے دیا بڑا حکم

مغربی ڈانس کرنا پڑ گیا مہنگا اب کھانی پڑ سکتی ہے جیل کی ہوا بھی۔ڈانس کرنے اور وڈیوبنانے اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والوں کی گرفتاری کے احکامات جاری ہو گئے۔ مقامی ویب نیوز سبق کے مطابق مغربی ڈانس کرتے ہوئے لڑکیوں کےایک گروپ نے سوشل میڈیا…

فیل کرنے کا غصہ ،طالب علم نے استاد پر ہی نکال دیا

طالب علم نے فیل ہو نے کا غصہ اپنے استاد پر ہی نکا ل دیا۔فیل کرنے کا بدلہ لینے کے لیے استاد کو ہی زخمی کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق مصر میں انگلش کے مضمون میں فیل ہونےوالےپرائمری کلاس کے طالب علم نے استاد کو رکشے سے کچل کر شدید زخمی کر…

سابق وزیر کے بھائی کو چوری کرنا پڑ گیا مہنگا،بڑی سزا مل گئی

سابق وزیر کے بھائی کو چوری کرنا پڑ گیا مہنگا۔اب 30سال تک زندگی جیل میں گزارنی پڑے گی ۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں وزیر کے بھائی کو چوری کرنا مہنگا پڑگیا، عدالت نے سابق مصری صدر حسنی مبارک کے دور کے وزیر خزانہ یوسف غالی کے بھائی رؤف غالی…

مسجد الحرام میں عشاءکی اذان کے وقت پیش آنے والا تاریخ کا منفرد واقعہ

مسجد الحرام میں رونما ہو نے والا منفرد واقعہ۔ یہ واقعہ تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام میں ہوا ہے۔ مسجدالحرام میں پہلی بار عشاءکی اذان ایک کی بجائے دوموذنوں نے مکمل کی ہے سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے سینئر موذن علی الملا عشاءکی…

 خاوند پر جمع پونجی قربان کرنے والی بیوی کو ملا بدلے میں زند گی بھر کا غم

 خاوند پر اپنی جمع پونجی لگانا ہی بیوی کو مہنگا پڑ گیا۔بیوی نے لاکھوں ریال خاوند کی تعلیم پر خرچ کر دیے اور تعلیم مکمل ہو نے کے بعد خاوندنے بیوی کو طلاق دے دی ۔  مظلوم بیوی نے داد رسی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ متاثرہ خاتون نے کہا ہے کہ…

’’ارطغرل‘‘پر پابندی ۔شہریوں نے حکومت کامذاق اڑانا شروع کردیا

ارطغرل ڈرامہ سیریل کو ترکی سمیت مسلم ممالک میں بڑے شوق سے دیکھا جاتا ہے۔ مشہور زمانہ اور مسلم ممالک کے شہریوں کی پسندیدہ ترین ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل پرپابندی لگانا الٹی پڑگئی۔ شہریوں نے سوشل میڈیا پر حکوت کو کھری کھری سنا ڈالیں۔حکومتی…

اھلاً و سھلاً مرحبا۔۔۔جی آیاں نوں۔۔پخیر راغلے

اھلاً و سھلاً مرحبا۔۔۔جی آیاں نوں۔۔پخیرراغلے۔۔ترک صدرپاکستان پہنچ گئے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ خاتون اول بھی پاکستان آئی ہیں۔ نورخان ایئربیس پر معززمہمان کا استقبال وزیراعظم عمران خان نے کیا۔ وفاقی وزرا اور اعلیٰ عسکری حکام بھی…

کربلا میں برف باری ،دیکھنے والے دنگ رہ گئے

عراق کے دارلحکومت بغداد اور کربلا میں برف باری، کربلا میں برف باری دیکھ کر لو گ دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بغداد اور زمین کربلا پر صدی کی دوسری برفباری،دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ یہ عراق میں دوسری بار برفباری تھی ، جسے دیکھ کر شہری…

ترکی میں طیار ہ حادثہ ،،،طیارہ تین ٹکڑوں میں تقسیم

ترکی(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے شہر استنبول میں طیارے کو حادثہ پیش آگیا ،طیارہ تین ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا،3افراد جاں بحق جبکہ 179زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول کے ائیرپورٹ پر 183 افراد پر مشتمل مسافر طیارہ رن سے پھسل کر 3 ٹکڑوں میں…

آب زم زم معجزہ۔۔خواص نےدنیا بھرکے سائنسدانوں کوحیران کردیا

آب زم زم تمام پانیوں کا سردارہے،دنیا بھر کے سائنسدان آب زم زم کی قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے میں ناکام ہیں۔جب بھی تحقیقی ادارے آب زم زم کے کنویں کی پراسراریت اور قدرتی ٹیکنالوجی کی تہہ تک پہنچنے کوشش کرتے ہیں تو مزید نئے روشن پہلے…

ترکی کی پاکستانی منصوبے میں شمولیت،،،مخالفین کی نیندیں اُڑگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ترکی کو پاکستان کے بڑے منصوبے میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔جس سے مخالف ممالک کی نیندیں اُڑ گئ ہیں۔ ترک میڈیا کودیئے گئے انٹرویو میں عمران خان نے ترکی کو سی پیک منصوبے میں شمولیت کی دعوت دے دی…

کسی سے ذاتی زندگی کے بارے میں ایسے سوال،جن پر جرمانہ بھی ہو سکتا ہے

ریاض(ما نیٹرنگ ڈیسک)خبردار،اب کسی سے زاتی زندگی کے بارے میں سوچ سمجھ کر سوال کرنا۔کیونکہ کچھ ایسے ویسے سوال کرنے پر بھاری جرمانے کا سامنا کر نا پڑ سکتا ہے۔سعودی عرب میں آداب عامہ کمیٹی نے کچھ سوالات کودوسروں کی ذاتی زندگی میں مداخلت اور…

ترکی میں 6.8شدت کازلزلہ،22افراد جاں بحق

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی میں 6.8شدت کازلزلہ،22افراد جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق 6.8شدت کےزلزلے نے ترکی کے مشرقی حصوں میںتباہی مچا دی، 18 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں زخمی ہو گئے۔زلزلے سے درجنوں عمارتیں ملبے کا ڈھیر ہو گئیں جب کہ کئی افراد اب…