Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

اِسلامی دُنیا

ایران میں کرونا سے اموات میں اضافے کا خدشہ،10ہزار قبریں تیار

ایران میں کرونا وائرس کے اموات میں اضافے کے خدشات کے پیشِ نظر 10ہزار قبریں تیار کر لی گئیں۔ تہران میں شہری انتظامیہ نے کرونا وائرس سے ہونے والی ممکنہ اموات کے پیش نظر 10ہزار قبریں تیار کرلی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دار الحکومت کے جنوب میں واقع ملک کے سب سے بڑے قبرستان ’بہشتِ زہرا‘‘ کے رقبے میں 12 سو 35 ایکڑ کا اضافہ کرکے کرونا وائرس…
مزید پڑھ...

سعودی شاہی خاندان کے150 افراد کرونا سے متاثر، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

سعودی عرب میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، شاہی خاندان کے 150کے قریب افراد کرونا وائرس سے متاثر۔ سعودی عرب میں اب تک وائرس کے کیسز کی تعداد3287سے تجاوز کرگئی ہے،جن میں سے اب تک 41افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔متاثرہ افراد میں شاہی خاندان کے…

اس سال حج کے حوالے سےسعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا

سعودی عرب نے کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث پوری دنیا کے مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہہ دیا۔ سعودی وزیرحج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کرونا وائرس کے خطرات کے پیشِ نظرپوری دنیا کے مسلمانوں سے…

حج منسوخ ہوگا یا نہیں؟ سعودی سفیر نے بتا دیا

پاکستان میں سعودی سفیر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باوجود حج منسوخی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا اور اگر اس طرح کا فیصلہ کیا گیا تو سعودی حکومت اسے بروقت حاجیوں تک پہنچائے گی۔ سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی کا کہنا ہے کہ میں…

سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع 298 افراد گرفتار

سعودی عرب میں گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، 298 افراد گرفتار کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات سے اب تک ملک کے مختلف مقامات سے حکومت کی جانب سے 298 افراد جن میں اہم حکومتی عہدیدارن ،متعدد فوجی اور…

سعودی عرب میں بغاوت کے الزام میں مزید 20 شہزادے گرفتار

سعودی ولی عہد کیخلاف بغاوت کچلنے کیلئے کریک ڈاؤن جاری، سعودی حکومت نے مزید20 شہزادوں کو گرفتار کر لیا۔ سعودی حکومت نے شاہی خاندان میں بغاوت کو کچلنے کے لیے کریک ڈاؤن کو بڑھاتے ہوئے مزید 20 شہزادوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا…

سعودی شاہی خاندان کی 3اہم شخصیات گرفتار

سعودی شاہی خاندان کی 3اہم شخصیات کو گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی اخباروال اسٹریٹ جنرل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کی تین اہم شخصیات کو حراست میں لیا گیا ہے۔گرفتار گئے افراد میں 2 سینئر شہزادے بھی شامل ہیں۔ وال اسٹریٹ…