Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

کرونا وائرس

کرونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال

Global Total
Last update on:
Cases

Deaths

Recovered

Active

Cases Today

Deaths Today

Critical

Affected Countries

←Click Here For More Details →

 

 

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کو آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور ثانیہ نشتر نے ملاقات کی ،ملاقات میں عثمان ڈارنے وزیراعظم عمران خان کو ٹائیگر فورس کی…

سوئٹزر لینڈ کا پہاڑ پاکستانی پرچم کے رنگ میں ڈھل گیا

سوئٹزر لینڈ کا بلند و بالا پہاڑ پاکستانی پر چم کے رنگ میں ڈھل گیا،سوئس انتظامیہ کی پاکستان سے اظہار یکجہتی۔ ان دنوں کرونا وائرس نے پوری دنیا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس نے لاکھوں جانیں نگل لی ہیں۔ کرونا…

بھارت: قرنطینہ میں موجود خاتون اجتماعی زیادتی کا شکار

خواتین کے تحفظ کے حوالے سے دنیا کے بدترین ممالک میں شامل بھارت میں خواتین کرونا جیسی وبا میں بھی محفوظ نہ رہیں،قرنطینہ میں موجود ایک خاتون اجتماعی زیادتی کا شکار۔ بھارت جس کا شمار خواتین کے تحفظ کے حوالے سے دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے…

کرونا وائرس کا مرکز سمجھا جانے والا چینی شہر ووہان مکمل کرونا فری

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریا ں جاری ہیں مگرکرونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ کرونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چینی شہر ووہان میں اب ایک بھی مریض نہیں…

امریکی عوام کی سماجی دوری میں غیر سنجیدگی،ہزاروں افراد ساحل سمندر پر جمع

دنیا میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےملک امریکہ میں عوام نے سماجی دوری کو مذاق سمجھ لیا،ہزاروں افراد ساحل سمندر پر جمع ہوگئے۔ کرونا وائرس اس وقت سب سے زیادہ تباہی امریکہ میں پھیلا رہا ہے،مگر امریکی عوام میں سماجی دوری…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی کرونا میں مبتلا

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ،وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بھی کرونا کا شکار ہوگئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کےمعاون خصوصی کامران بنگش میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوگئی ،کامران بنگش اپنے گھر میں ہی آئیسولیشن…

پاکستان میں کرونا کیسز 12ہزار سے تجاوز،256اموات

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 12ہزار سے تجاوز کر گئی،ملک میں اب تک 12227کیسز اور 256افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان میں آج اب تک مزید 491کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد 12ہزار سے…

کیا کرونا وائرس نوٹوں کے ذریعے بھی منتقل ہو سکتا ہے؟

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے،مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے،جس کی وجہ سے دنیا بھر کرونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئےلوگ سماجی دوری اختیار کررہے ہیں اور ایک دوسرے کے…

فیصل آباد:نیشنل بینک انتظامیہ کی لاپرواہی، لاک ڈاؤن پابندیوں کی سرعام خلاف ورزی

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےمگر انتظامیہ حفاظتی اقدامات کے دعووں سے آگے نہیں بڑھ سکی۔ ایک طرف پاکستانی قوم ہے جو دن بدن بگڑتی صورتحال کو سنجیدہ لینےکیلئے تیار ہی نہیں ہے تو دوسری طرف حکومتی مشینری ہے جو عوام کی…

پی آئی سی لاہور کے ڈاکٹروں و عملے کے 23 افراد کرونا کا شکار

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) لاہور کے ڈاکٹروں اور عملے کے 23 ارکان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ چند روز قبل پی آئی سی لاہور کے سرجن پروفیسر ڈاکٹر آفتاب یونس میں کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد تمام ڈاکٹروں اور عملے کی…

چند روز قبل وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کرونا میں مبتلا

چند روز قبل وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرنےوالے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن فیصل ایدھی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان کو آئیسولیشن وارڈ میں منتقل کر دیا…

کرونا لاک ڈاؤن: معروف باکسر نے اسلام قبول کر لیا

کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے دوران مشہور باکسر ہیلم اوٹ نے اسلام کی حقانیت کو پہچان لیا اور اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے معروف باکسر ہیلم اوٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ویڈیو…

کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد

کراچی میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی پر حکومت سندھ نے شہر بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد…