براؤزنگ زمرہ
کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی تنزلی
آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم
ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا نمبر
برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دو درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم…
مزید پڑھ...
خواتین کے عالمی دن پر شاہد آفریدی کا کیا کہنا ہے؟
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی
کی جانب سے خوبصورت پیغام ۔
شاہد آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری…
مزید پڑھ...
خواتین کا عالمی دن: ویرات کوہلی کا فیملی تصویر کے ساتھ پیغام
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپنی اہلیہ انوشکا شرما
اور بیٹی ومیکا کی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے…
مزید پڑھ...
شاہین آفریدی سے بیٹی کی منگنی ہو رہی ہے یا نہیں؟آفریدی نے بتا دیا
شاہد آفریدی کی بیٹی انشا شاہد کی شاہین آفریدی کے ساتھ منگنی کی خبروں پر شاہد آفریدی کا ردعمل سامنے آگیا۔
گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبر زیرِ گردش تھی کہ پاکستان کے مایاں ناز کھلاڑی شاہد آفریدی
کی صاحبزادی انشاشاہد کی پاکستانی باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ منگنی ہو رہی ہے،
جس پر اب شاہد آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔…
مزید پڑھ...
شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی، بڑا دعویٰ سامنے آگیا
سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کی
پاکستانی باؤلر شاہین آفریدی کے ساتھ منگنی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
شاہین شاہ آفریدی کے…
مزید پڑھ...
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب اور کہاں ہوں گے؟
کرونا وائرس کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کے ملتوی ہونے کے بعد اب پی ایس ایل کے بقیہ میچز
مئی ، جون یا ستمبر میں کروانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق…
مزید پڑھ...
ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ کے 1 اوور میں اتنے چھکے، حیران رہ جائیں گے
ویسٹ انڈیزکے کیرون پولارڈ کا جارحانہ انداز،انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اوور میں
6 چھکے لگانے والے تیسرے بیٹسمین بن گئے۔
ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز سے قبل جنوبی افریقا کے ہرشل گبز اور
بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔
کیرون پولارڈ نے یہ کارنامہ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجام دیا جس میں
لنکن ٹیم نے کالی…
مزید پڑھ...
پہلی بار سعودی لڑکی کی ڈیزرٹ موٹرسائیکل ریلی میں شرکت
سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں ہونے والے صحرائی ریلی ورلڈ کپ کے مقابلے میں خاتون ریسر دانیا عقیل کی شرکت۔
دانیا عقیل صحرائی ریلی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پہلی…
مزید پڑھ...
پی ایس ایل کو کورونا وائرس چمٹ گیا، کرکٹ شائقین کیلئے بری…
کرونا وائرس نے پاکستان سپر لیگ کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کو ملتوی کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیموں کے مالکان کے درمیان ایک…
مزید پڑھ...
پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور
پشاور زلمی کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کے ڈینئل کرسچن نے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ کا سب سے مہنگا اوور کروایا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بولنگ کا انتخاب کیا اور آخری اوورز
تک پشاور زلمی کواپنی گرفت میں رکھا مگر اننگز کے آخری اوور میں ڈینئل کرسچن نے
32 رنز دے کرپی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے مہنگا اوور کروا دیا۔…
مزید پڑھ...