Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

کِڈز کارنر

مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں

اشرف صاحب تھکاوٹ کے مارے گھر واپس لوٹے تو دیکھا کہ بارہ سالہ ان کا بیٹا کاشف اپنی ماں سے بحث کر رہا ہے۔ کیا ہوابھئی؟ آج موڈ خراب کیوں ہے؟ اُنہوں نے بیٹے سے پوچا۔ ہونا کیا ہے ، پاپا ! ابھی کچھ دن پہلے بڑی آنٹی اپنے بچوں کیساتھ دس بارہ دن ہمارے گھر پر رہ کر گئی ہیں۔ آج ماما جان چھوٹی آنٹی کو فون پر کہہ رہی تھیں کہ ہمارے پاس کب آرہی ہو؟ پھر کیا ہوا…
مزید پڑھ...