Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

کالم/بلاگز

لاک ڈاؤن ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ

حکومت نے کافی سوچنے'سمجھنے اور حالات کا جائزہ لینے کے بعد لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے مکمل لاک ڈاؤن تو پہلے بھی نہیں تھا اب جو تھا وہ بھی نہیں رہا ـ ظاہر ہے کہ پاکستان ایک غریب ملک ہے اپنے کندھوں پر لمبا لاک ڈاؤن برداشت نہیں کر سکتاـ پاکستان کی کل آبادی 220،892،340 ہے ـ جس میں غریب عوام زیادہ ہے اور اتنی عوام کو گھر پر کھانا پہنچانا ناممکن ہے لہذا…
مزید پڑھ...

سراغ زندگی

نور اپنے شوہر جمیل پر مسلسل دباو ڈال رہی تھی کہ وہ اس بار سالگرہ پر اسے صرف سونے کا ہار ہی تحفے میں دے، بالکل ویسا ہی جیسا اس کی ہمسائی کو شوہر سے ملا ہے ورنہ…
مزید پڑھ...

تربت میں بڑی دہشت گردی ۔ سپوت ماں دھرتی پر قربان

آئی ایس پی آر کے میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے میجر ندیم عباس جوانوں کے ساتھ انتہائی دشوار گذار علاقہ میں دہشت گردوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے اوردہشت گردوں کے ممکنہ روٹس کا پتہ لگانے کے لئے پٹرولنگ کے بعد مکران کے پہاڑی سلسلے کی جانب سے واپس اپنے کیمپ کی جانب گامزن تھے کہ دہشت گردوں کی جانب سے فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول حملہ کے…
مزید پڑھ...

ڈنگر ڈاکٹر

تحریر:انیلہ افضال ۔۔۔ تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے نا! اوئےکوئی عزت ہے ہمارے پنڈ میں، کیا کہوں گا پنڈ والوں سے؟ اخے! میرا پتر ڈنگر ڈاکٹر بننا چاہتا ہے! چودھریچودھری…
مزید پڑھ...

کیا تیرا بگڑتا جو نہ مرتا کوئی دن اور

میں 2009 میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز ، لاہور میں بطور لیکچرار(اردو) تدریسی فرائض سرانجام دیا کرتا تھا۔ غالباََ 2010 میں آتے جاتے ایک نئے چہرے نے میری توجہ کو اپنی طرف منعطف کیا۔ اس نوجوان استاد کے ہاتھ میں ایک بیگ ہوتا تھا جو کسی زمانے میں پروفیسر کی شناخت ہوا کرتا تھا۔ اس وقت اس کی عمر بیس بائیس سال کے لگ بھگ ہو گی۔اس عمر کے نوجوان…
مزید پڑھ...

اچھی صحت کیلئے رہنما اصول

تندرستی ہزارنعمت ہے صحت مند جسم صحت مند دماغ ہوتا ہے اس لئے اچھی صحت کے لئے درج ذیل ہدایات اورپرہیزپرعمل کیجئے اوربیماریوں سے دوررہیں اورصحت مندوتوانازندگی گزاریں۔ اچھی صحت کے لئے حیوانات سے حاصل ہونے والی اشیا ء کم سے کم استعمال کریں۔ چربی لگا گوشت بہت کم کھائیں۔ دخانی عمل سے پکائی ہوئی غذا /فاسٹ فوڈبالکل نہ کھائیں۔ یادرکھیں کہ لحمیات کا زیادہ…
مزید پڑھ...