Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

دو ماہ سے بند ریلوے آپریشن کا دوبارہ سے آغاز

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرات کے پیشِ نظر دو ماہ سے بند ریلوے آپریشن کا دوبارہ سے آغاز ہو گیا ، ملک بھر میں ٹرینیں چلنا شروع ۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹرین سروس کو شروع کرنے کی منظوری دی تھی جس کے بعد وزیر ریلوے شیخ رشید نے 20 مئی سے 30 ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا تھا۔ وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ 31 مئی تک 30…
مزید پڑھ...

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے معاون خصوصی وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معاون خصوصی وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل نے آج یہاں ملاقات کی- ملاقات میں کرونا وائرس کے حوالے سے عوامی آگاہی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا اورمیڈیا سے روابط اور ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی- وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت  وزیراعظم کے وژن کے مطابق عوامی خدمت میں  مصروف عمل…
مزید پڑھ...

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا اعلان، بڑی خبر آگئی

پاکستانی عوام کیلئے بڑی خبر آگئی،حکومت کی جانب سے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطوںکی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں…
مزید پڑھ...

ملکی تاریخ میں پہلی بار ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں پائلٹ بھرتی

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان لڑکے کو پاکستان ایئر فورس میں جی ڈی پائلٹ بھرتی کر لیا گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی با ر ایسا ہوا ہے کہ پاکستان ایئرفورس میں ایک ہندو نوجوان کوجی ڈی پائلٹ کے طور پر بھرتی کیا گیا ہے،اور پہلی مرتبہ ہی ضلع تھر پارکر کو ئی نوجوان پاکستان ائیر فورس میں بطورِ پائلٹ بھرتی ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے…
مزید پڑھ...