Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

ٹیکنالوجی

ٹیکنوموبائل کا موبائل بزنس کی بحالی کے لئےکووڈ19آگاہی مہم کا آغاز، گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

ٹیکنو موبائل کی جانب سے پاکستان میں موبائل بزنس کی بحالی کے لئے COVID-19 ا ٓگاہی مہم کے تحت 11 مئی کو لاہور کے سب سے بڑی موبائل مارکیٹ حفیظ سینٹر میں ایک امدادی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے بھی شرکت کی…

اب بچوں میں مطالعے کی عادت ڈالنا انتہائی آسان

بچوں میں مطالعے کی عادت کو پروان چڑھانے اور پڑھنے میں مہارت حاصل کرنے کیلئے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نےایک ایپ متعارف کرائی ہے۔ بچے عمومی طور پر مطالعے سے جلد ہی اکتا جاتے ہیں ایسے میں بہت ضروری ہے کہ کم عمری سے ہی بچوں…

کمپیوٹر پر کمپوزنگ سے تنگ افراد کے لیے بڑی خوشخبری

گوگل نے اپنے صارفین کی ایک بڑی مشکل حل کر دی اور ایک نیا اور نہایت کار آمد فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے اب ہاتھ سے لکھی ہوئی صاف تحریر کو موبائل فون کے ذریعے ’’کاپی‘‘ کرکے کمپیوٹر پر ’’پیسٹ‘‘ کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق ہاتھ کی…

ٹیکنو کی جانب سے کرونا آگاہی مہم کا آغاز، مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر مہم متعارف کرائی

پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ ٹیکنوموبائل ی جانب سے کرونا وائرس(COVID19) آگاہی مہم متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس مہم کا آغا ز ٹیکنو موبائل کی برانڈ ایمبیسیڈر مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر کیا۔ اس کیمپین کا بنیادی مقصد عوام میں کرونا وائرس سے بچاو کے…

انسٹاگرام میں صارفین کیلئے کونسا نیا فیچر آ رہا ہے؟

سماجی رابطوں کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام جلد ہی اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروانے جارہی ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اپنے صارفین کو خوش رکھنے کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کرواتی رہتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اس میں جلد ہی ایک نئی چیز شامل…

فیس بک نے اظہارِ ہمدردی کیلئے نئی ’’کئیر‘‘ ایموجی متعارف کرا دی

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے اظہارِ ہمدردی کیلئے نئی ’’کئیر‘‘ ایموجی متعارف کرا دی۔ فیس کب کی جانب سے نئی ’’کئیر‘‘ ایموجی عالمی وبا کرونا وائرس کے دوران اظہارِ ہمدردی کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک کی…

ٹیکنو کی جانب سےٹک ٹاک کے اشتراک سے Camon شو چیلنج کا شاندار آغاز

پاکستان کے مشہور موبائل برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے چند روز قبل لائیو براڈ کاسٹ ایونٹ میں اپنے نئے اسمارٹ فون Camon 15 کا لانچ کیا گیا تھا۔ ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر مشہور اداکارہ مہوش حیات نے اس دلچسپ اور شاندار چیلنج کا آغاز…

ٹیکنو موبائل کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ

ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے ماڈل Camon 15 کو پاکستان میں متعارف کرادیا گیا ۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی اسمارٹ فون کو لائیو براڈکاسٹ ایونٹ میں لانچ کیا گیاہے۔ جسے 13 مختلف سوشل میڈیا چینلز پر بھی لائیو نشر کیا گیا، جسے مشہور اداکارہ…

مہوش حیات ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے برانڈ ایمبیسڈر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ معروف اداکارہ مہوش حیات ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر ہونگی ۔ کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹیزر ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں Camon 15 کی لانچ تاریخ کا…

کرونا وائر س کے حوالے سے حکومت پاکستان نے سرکاری ویب سائٹ لانچ کر دی

حکومت پاکستان نے کرونا وائرس کے حوالے سے باضابطہ سرکاری ویب سائٹ لانچ کردی۔ کرونا وائرس کے حوالے سےبروقت اور حقائق پر مبنی تفصیلات کیلئے حکومت پاکستان نے سرکاری ویب سائٹ لانچ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کرونا وائرس کے حوالے سے…