Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

شہر نامہ

عید الفطر: البیراک ویسٹ مینجمنٹ نے خصوصی صفائی پلان ترتیب دے دیا

اختتامِ رمضان کے ساتھ ہی البیراک ویسٹ مینجمنٹ نے لاہور کے باسیوں کو صاف ستھری عید فراہم کرنے کیلئے اسپیشل صفائی پلان ترتیب دے دیا۔ جامع مساجد، عید گاہوں اور قبرستانوں میں صفائی کے حوالے سے خصوصی انتظامات کئے جا رہے ہیں۔ عید کی نماز سے قبل تمام چھوٹی بڑی مساجد اور عید گاہوں کی اطراف میں صفائی آپریشن کے بعد چونے کا چھڑکائو کیا جائے گا۔ عید کے ایام…
مزید پڑھ...

البیراک گروپ آف کمپنیز کی جانب سے شہریوں میں کرونا ریلیف راشن پیکجز کی تقسیم

البیراک گروپ آف کمپنیز کے زیرِ اہتمام لاہور میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ شہریوں میں کرونا ریلیف راشن پیکٹس تقسیم کئے جا رہے ہیں جس میں چینی ، دالیں ، آٹا ، گھی سمیت اشیاء خوردونوش شامل ہیں۔ البیراک نمائندگان کی جانب سے شہر کی مختلف متوسط اور…

بلوچستان بارے بھارت کا سفید جھوٹ مسترد کرتے ہیں:کامران بازئی

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ بلوچستان کے صوبائی صدر کامران خان بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان بارے بھارت کی ہرزہ سرائی اوراس کاہرسفیدجھوٹ مسترد کرتے ہیں۔ بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں پر وحشیانہ ظلم وستم کرنیوالے انتہاپسندہندودرندے بلوچستان کے…

وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا تقرر قابل تعریف ہے:اکرام الدین

بین الاقوامی گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ وزیر اطلاعات شبلی فرازاور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا تقرر قابل تعریف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹر شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور…

قادیانی مذہب ایک فتنہ و فساد کا نام ہے:پیر سید سجاد

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ٹاون ٹو پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ قادیانی مذہب ایک فتنہ اور فساد کا نام ہے۔ انہوں نے کہا کہ کہ اگر آج قادیانی مذہب مان لیا جائے تو کل انکی وہ تمام تمنائیں اور مرادیں بھی پوری کی جائیں گی جن…

کورونا وائرس لاک ڈائون: شہر میں البیراک کے صفائی آپریشنز بلا تعطل جاری

البیراک ویسٹ مینجمنٹ کے زیرِ اہتمام شہر میں لاک ڈائون کے باوجود صفائی آپریشن بلا تعطل جاری ہیں ۔ صفائی انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے البیراک سینٹری عملہ فیلڈ پر مامور ہے جبکہ ان کی ہیلتھ اینڈ سیفٹی کو یقینی بنانے کیلئے حفظانِ صحت کے…

وفاقی بیورو کریسی میں اعلیٰ سطح کی ترقیاں

وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح کی ترقیاں ،فیڈرل وِیٹ کمشنر امتیاز علی گوپانگ کی گریڈ 20 میں ترقی۔ اس کے علاوہ سینئر ٹیکنیکل ایڈوائزر وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اشفاق احمد کی گریڈ 20 ، چیف کمشنر و چیئرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کی گریڈ 21 ،…

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کا کرونا سے آگاہی کیلئے انوکھا انداز

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نوید شہزاد مرزا کا عوام میں کرونا وائرس کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے انوکھا انداز۔ ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نوید شہزاد مرزا نے گانے کی طرز میں گنگنا کر شہریوں کو کرونا سے بچاؤ کا پیغام دیا۔ تفصیلات کے مطابق کرونا…

علامہ ناصر مدنی پر اغواء کے بعد تشدد

معروف مذہبی رہنما علامہ ناصر مدنی پرمسلح افراد کااغوا کے بعد تشدد،جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ علامہ ناصر مدنی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران جسم پر تشدد کے نشانات بھی دکھائے، علامہ ناصرمدنی نے کہا کہ انہیں پائپوں اور بندوق…

دفعہ 144 کے نفاذ میں پولیس کے ہی ایس ایچ او کی شادی

ایس ایچ او ٹھینگی کی دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود شادی،معطل کر کے لائن حاضر کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کرونا وائرس کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کی گئی تھی،جس کی ایس ایچ او ٹھینگی کی خلاف ورزی پر ایس ایچ او کے…

لاہوریوں کو 30 من مردہ مرغیاں کھلانے کی کوشش ناکام

لاہور میں مردہ مرغیوں کی بڑی کھیپ شہریوں کھلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔30من مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور دانش افضال نے بتایا کہ پکڑی گئی 30من مردہ مرغیوں کی کھیپ کو لاہور کے مختلف علاقوں میں سپلائی…

مطالبات پورے نہ ہونے پر ایپکا کا احتجاج کا اعلان

مطالبات پورے نہ ہونے پر مہنگائی سے ستائے سرکاری ملازمین کل سے حکومت کیخلاف آواز اٹھائیں گے۔ ایپکا کے دیرینہ مطالبات پورے نہ ہو سکے، حقوق سے محروم کلرکوں نے بھرپور احتجاج کیلئے کمر کس لی، 10 مارچ کو لاہور کے مختلف سرکاری محکموں میں ہڑتال…

عافیہ ملک کا عظیم سرمایہ ، زندہ درگور کردیا گیا: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

 عافیہ کی ہمشیرہ اورعافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ جرم بے گناہی کی پاداش میں عافیہ کی 17 ویں سالگرہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید نتہائی میں گذرے گی۔ اب جبکہ دشمن بھی آپس میں صلح کررہے ہیں تو عافیہ کی واپسی میں اب کوئی…

البیراک کی جانب سے اندرون لاہور میں سٹریٹ لائبریری کا قیام

البیراک کمپنی کی جانب سے اندرون لاہورمیں اپنی نوعیت کی پہلی اور منفرد سٹریٹ لائبریری کی بنیاد رکھی گئی ۔ لکڑی کی الماریوں پر مشتمل لائبریری کوفورٹ روڈ پر واقع احاطہ مائی عیداں میں بنایا گیا ہے۔ جہاں پر بچوں اور بڑوں کی دلچسپی کے مطابق…

محکمہ ہائی وے عملہ کی پھرتیاں، ڈسکہ وزیر آباد روڈ پر گڑھوں پرمٹی ڈال دی

ڈسکہ(پرویزعالم بٹ) محکمہ ہائی وے  کے عملہ کی پھرتیاں ڈسکہ وزیر آباد روڈ پر پڑے گڑھے مٹی ڈال کر بند کر دیئے۔  محکمہ  ہائی وے کی غفلت کی وجہ سے ڈسکہ وزیر آباد روڈ عرصہ دراز سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سڑک پر جگہ جگہ گہرے گڑھوں کے باعث گاڑیوں…