Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

شوبز

صبینہ سید "پیار دا میٹر ” میں جلوہ گر

کراچی (نیوزنامہ) ابھرتی ہوئی باصلاحیت اداکارہ صبینہ سید اپنے منفرد انداز ، کرداروں کے انتخاب اور جاندار اداکاری کے ذریعے مداحوں کا دل جیت چکی ہیں۔ اپنے ہر کردار کو بخوبی نبھانے والی صبینہ سید طحہٰ جی کے نئے میوزک ویڈیو’ پیار دا میٹر‘ میںنظرآئیں گی۔ "پیار دا میٹر "طحہٰ کی پیش کش ہے جس کی ہدایات ملک کے مشہور ہدایت کار عاصم رضا کی صاحبزادی مریم رضا…
مزید پڑھ...

مداح کی شادی کی خواہش، اداکارہ نے "قبول ہے” کہہ دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے عظیم خان نامی مداح کو شادی کی خواہش پر قبول ہے کہہ دیا۔ حال ہی میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر صباقمر کی جانب سے اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن درج کیا گیا کہ اگر یہ ہونا ہے تو یہ ہوجائے گا۔ View this post on Instagram…
مزید پڑھ...

"مثبت ہو گیا ہوں،دعا کرو”،بھارتی اداکار نے ایسا کیوں بولا؟

مثبت ہو گیا ہوں،دعا کرو،بھارتی فلم انڈسٹری کے اداکار کارتک آریان بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل۔ کارتک آریان نے یہ خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی اور مداحوں سے کہا ہے کہ وہ ان کی کرونا سے صحت یاب ہونے کی دعا کریں۔ کارتک نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک جمع کی علامت کی تصویر کے ساتھ لکھاہےکہ "مثبت ہو گیا ہوں،دعا کرو"۔…
مزید پڑھ...

اداکار رتیش کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی ،ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکار رتیش دیش مک کی اہلیہ کے ہاتھوں پٹائی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی اداکار رتیش دیش مک اور ان کی اہلیہ اداکارہ جنیلیا دیش مک کا شمار بالی وڈ کی مقبول جوڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جنیلیا دیش مک کی جانب سے ایک دلچسپ ویڈیوشیئر کی گئی ہے جس میں انہیں پریتی زنٹا سے اس وقت جلن محسوس کرتے دیکھا جاسکتا ہے جب ان…
مزید پڑھ...