Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

شوبز

ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابند ی ختم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے جانب سے معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابند ختم کر دی گئی۔ پی ٹی اے نے پاکستان میں معروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹا کر ایپلیکیشن کو دوبارہ بحال کر دیا۔ پی ٹی اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹک ٹاک مینجمنٹ نے یقین دہانی کروائی ہے کہ غیراخلاقی مواد پھیلانے والے اکاؤنٹس کو بلاک کیا…
مزید پڑھ...

لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر ہوئی شاہ رخ خان کی پٹائی

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی ایک بار ایک لڑکی کو گرل فرینڈ کہنے پر وہاں موجود نوجوانوں نےاچھی طرح ان کی دھلائی کرڈالی تھی اورکنگ خان کو بڑی مشکل سے اپنی جان بچانا پڑی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاکھوں مداحوں کی دلوں کی دھڑکن شاہ…

زینڈیا نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

امریکی ڈرامہ سیریز ’یوفوریا‘ میں شاندار اداکاری دکھانے والی زینڈیا نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا،زینڈیابین الاقوامی ایمی ایوارڈ جیتنے والی سب سے کم عمر ترین اداکارہ بن گئیں۔ ایمی ایوارڈ کو امریکا میں ٹیلی ویژن کی دنیا کا سب سے معتبر ترین…

معروف بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

معروف بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد بھارت کی 16سالہ ٹک ٹاک اسٹار سیا ککڑ نے بھی خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16سالہ نوجوان ٹک ٹاک اسٹار سیا ککڑ کی موت کی تصدیق اُن کے ذاتی منیجر ارجن سارن نے کی، اُنہوں نے بتایا کہ سیا…

گلوکار عاطف اسلم نے زندگی کی سب سے بڑی خواہش بتا دی

عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کا اظہار کر دیا، عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے اور وہ خدا سے دعا کرتے ہیں کہ ایک دن وہ خانہ کعبہ میں اذان دیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار عاطف اسلم نے حال ہی…

نیلم منیر کے کار میں ڈانس ویڈیو کی اصل کہانی منظر عام پر آگئی 

اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس ویڈیو کے پیچھے اصل کہانی کیا تھی؟اداکارہ نے خود ہی ساری حقیقت بیان کر دی۔ چند سال قبل اداکارہ نیلم منیر کی کار میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی،جس پر ان کو شدید تنقید کا نشانہ بھی بنا یا گیا تھا،مگر اب…

ماہرہ اور فہد کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی پہلی جھلک کے چرچے

معروف اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی پہلی جھلک نے ہی مداحوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان اوراداکارفہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ کی…

نیپال کی حمایت کرنا بالی وڈ اداکارہ کو مہنگا پڑ گیا

بھارت اور نیپال کے درمیان سرحدی تنازع پر بھارت کی بجائے اپنے آبائی ملک نیپال کی حمایت کرنا بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ کو مہنگا پڑ گیا،بھارتیوں نے طعنے دینے شروع کر دیئے۔ سرحدی تنازع پر انڈیا کے بجائے اپنے آبائی ملک نیپال کی حمایت کرنے…

’’ارطغرل‘‘ مداحوں سے ملنے پاکستان آئیں گے

’’حلیمہ سلطان‘‘ کے بعد اب ’’ارطغرل‘‘ نے بھی پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تاریخی ڈرامہ سیریل ’’دیریلش ارطغرل‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار ’’انجن التان دوزیاتن ‘‘المعروف…