Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

دِلچسپ نامہ

سبزیاں مٹی کے بغیر تیار ہونے لگیں

آپ یہ تو جانتے ہی ہیں کہ سبزیاں مٹی میں اگائی جاتی ہیں،مگر یہ آپ شاید ہی جانتے ہوں کہ سبزیاں بغیر مٹی کے بھی اُگائی جاتی ہیں۔ جی ہاںدنیا کے کئی ممالک میں ’’اربن فارمنگ‘‘کے تحت سبزیاں اور سلاد اگائی جارہی ہیں اور ان کا استعمال بڑھتا جارہا ہے۔ یہ سبزیاں صرف پانی اور اس میں موجود معدنیاتی اجزا کی مدد سے پنپتی اور پروان چڑھتی ہیںاور ان کیلئے مٹی کی…
مزید پڑھ...

سوئٹزر لینڈ کا پہاڑ پاکستانی پرچم کے رنگ میں ڈھل گیا

سوئٹزر لینڈ کا بلند و بالا پہاڑ پاکستانی پر چم کے رنگ میں ڈھل گیا،سوئس انتظامیہ کی پاکستان سے اظہار یکجہتی۔ ان دنوں کرونا وائرس نے پوری دنیا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور اب تک اس خطرناک وائرس نے لاکھوں جانیں نگل لی ہیں۔ کرونا…

بیوی نے گھر بیٹھے کروڑوں روپے کمالیے، شوہر بے خبر

پاکستانی خاتون نے گھر بیٹھے کروڑوں روپے کمالیے، مگر شوہر کو کانوں کان خبر تک نہ ہونےدی, پتہ چلنے پر آنکھوں میں آنسو آگئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے گھر بیٹھے کروڑوں روپے کما لیے مگر شوہر کو 3سال تک خبر تک نہ ہونے دی،3برس بعد…

ہائی وے پر تیزرفتار کاروں کے درمیان طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ،ویڈیو وائرل

مصروف ترین ہائی وے پر تیز رفتار کاروں کے درمیان طیارے کی ہنگامی لینڈنگ ،دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں طیارے میں تکنیکی خرابی کے باعث پائلٹ نے مصروف ترین ہائی وے پر تیز رفتار کاروں کے درمیان بغیر کسی نقصان کے طیارے کی…

لاک ڈاؤن کے دوران شادی ، دلہا دلہن گرفتار

کرونا وائرس کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرنا دُلہا اور دلہن کو مہنگا پڑگیا،پولیس نے گرفتار کر لیا۔ بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاک ڈاؤن کے دوران شادی کی تقریب منعقد کرنے پر پولیس نے دُلہا دلہن سمیت درجنوں افراد کو گرفتار…

والدین نے بچی کا نام ’کرونا‘ رکھ دیا

کرونا وائرس کی وجہ سے لگائے جانے والے کرفیو کےدوران پیدا ہونے والی بچی کا نام والدین نے ’کرونا ‘رکھ دیا۔ اس وقت کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا،بیشتر ممالک میں لاک ڈاؤن بھی کیا جاچکا ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے…

مرغی اور بطخ کے آباؤ اجداد کاسراغ مل گیا

مرغی اور بطخ کے آباؤ اجداد کاسراغ مل گیا۔لاکھوں سال پہلے زمین پرپائے جانے والے پرندے کی باقیات دریافت۔ 67ملین سال پہلے زمین پرپائے جانے والے قدیم پرند ے کی  باقیات بیلجیئم میں  ملی ہیں۔ باقیات کےتجزیئے کے بعد پتہ چلا ہے کہ یہ پرندہ…

دنیا کو ایٹمی جنگ کی تباہی سے بچانے والی لڑکی

1982 میں سرد جنگ عروج پر تھی اور ہر طرف یہ بات عام تھی کہ سوویت یونین امریکہ پر ایٹم بم سے حملہ کرنے والا ہے،مگر اس وقت ایک کم عمر لڑکی کے خط نے تمام صورتحال بدل کر رکھ دی۔ اس کمسن لڑکی کا نام سمانتھا اسمتھ تھا اور اس لڑکی نے اپنے ایک خط…

دنیا کی سب سے خوبصورت خودکشی

اس تصویر کا عنوان ہے The most beautiful suicide 73سال پرانی یہ تصویر اب بھی چند معروف ترین تصاویر میں سے ایک ہے۔ یہ 22 مئی 1947 کو نیویارک کی ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کی 86 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والی 23 سالہ ایویلین میک ہیل کی…

انوکھی شادی ، دلہن بارات لے کر دُلہا کو لینے پہنچ گئی

روایت کے برعکس اس انوکھی شادی میں دلہن بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر خود دُلہا کو لینے اس کے گھر پہنچ گئی۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اسکی شادی دوسروں سے منفر د ہو،اور کچھ لوگ تو اس چکر میں عجیب و غریب حرکات بھی کر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک انوکھی…

کورونا وائرس نے بندروں کو بھی نڈھال کر دیا

خطرناک کورونا وائرس نےدنیا میں تباہی مچا رکھی ہے اوراس وائرس سےمعیشت کو بری طرح نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور تعلیم سمیت دیگر سرگرمیاں بھی متاثر ہوئی ہیں۔اورجہاں انسانوں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے وہاں بندروں کو بھی کورونا وائرس سے…

بھگوان کے5ارب45کروڑ روپے پھنس گئے

بھگوان کے5ارب45کروڑ روپے پھنس گئے۔ بھارت میں مندرکے 5ارب45کروڑ روپے ڈوبتے بینک میں پھنس گئےہیں۔ 11ویں صدی میں تعمیر ہونے والا جگن ناتھ مندرریاست اڑیسہ کے شہر پوری میں واقع ہے۔ بھگوان جگن ناتھ مندرہندو عقیدت مندوں کے نزدیک ایک اہم مقام…

زرافہ گاڑی کے ٹائر میں گردن پھنسا بیٹھا

زرافہ گاڑی کے ٹائر میں گردن پھنسا بیٹھا،واقعہ کینیا میں پیش آیا ممباسا کے ہلز پارک میں گردن میں ٹائر پھنسائے زرافہ نظر آیا تو اس شریف جانور کو اذیت سے نجات دلانے کےلیے وائلڈ لائف ٹرسٹ کی ٹیم میدان میں آئی۔ زرافہ کو بے ہوش کرکے گردن…

کرونا وائرس کے مریض بنیں۔ 7لاکھ روپے کمائیں

خود کو کرونا وائرس سے متاثر کروائیں اور 14دن میں 7لاکھ روپے کمائیں،برطانیہ میں سائنسدانوں کی پیشکش۔   کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرنے کیلئےبرطانیہ میں سائنسدانوں نے پیشکش کی ہے کہ اگر کوئی شخص خود کو رضاکارانہ طور پرکررونا وائرس سے…