Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

دنیا

کرونا وائرس کا مرکز سمجھا جانے والا چینی شہر ووہان مکمل کرونا فری

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریا ں جاری ہیں مگرکرونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ کرونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چینی شہر ووہان میں اب ایک بھی مریض نہیں ہے،ہسپتالوں سے تمام مریضوں کو صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ کرونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا…
مزید پڑھ...

امریکی عوام کی سماجی دوری میں غیر سنجیدگی،ہزاروں افراد ساحل سمندر پر جمع

دنیا میں اس وقت کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےملک امریکہ میں عوام نے سماجی دوری کو مذاق سمجھ لیا،ہزاروں افراد ساحل سمندر پر جمع ہوگئے۔ کرونا وائرس اس وقت سب سے زیادہ تباہی امریکہ میں پھیلا رہا ہے،مگر امریکی عوام میں سماجی دوری…

ٹرمپ کا امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس کی وجہ سے امریکا میں امیگریشن عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا میں امیگریشن معطل کر نے کا مقصد امریکی شہریوں کی ملازمتوں کی حفاظت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر…

میڈیا ہندو اور مسلمانوں کے بیچ نفرت پیداکر رہا ہے:سابق بھارتی پارلیمنٹ ممبر

بھارتی پارلیمنٹ کےسابق ممبر ابو عاصم اعظمی کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ان مشکل حالات میں بھارت کو ہندو اور مسلمانوں کے درمیان نفرت کی بجائے پیار و محبت پید ا کیا جائے ،حکومت کو اس خطرناک وبا کیلئے اہم اقدامات کرنے ہوں گے۔ معروف…

مودی حکومت کے مسلم کش اقدامات پر بھارتی مصنفہ پھٹ پڑیں

معروف بھارتی مصنفہ بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر بی جے پی حکومت پر برس پڑیں،عالمی برادری سے مودی حکومت کے مسلم کش اقدامات کا نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے جرمن خبر رساں ادارے’’…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری،مزید 4کشمیری شہید

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری،مزید 4کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باجود ریاستی دہشتگردی جاری رکھی ہوئی ہے اور آج پھر 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔ کشمیر…

امریکہ میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں،کروڑوں افرادنوکریوں سے فارغ

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے،سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک امریکہ میں مریضوں کی تعداد 7لاکھ کے قریب جبکہ 35ہزار قریب افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ امریکا میں اب تک کرونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد34ہزار6سو سے…

کرونا وائرس: امریکی صدر کی ایران کو مدد کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو کرنا وائرس سے نمٹنے کے لیے مدد کی پیشش کش کردی۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر ایران مدد کیلئے کہتا ہے تو یہ ان اخلاقی ذمہ داری ہوگی کہ ایران کی مدد کریں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کے دوران…

امریکہ میں کرونا بے قابو،متاثرین کی تعداد 2لاکھ45ہزار سے تجاوز

امریکہ میں کرونا وائرس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی،متاثرین کی تعداد 2لاکھ 45ہزار سے تجاوز کرگئی ،اب تک 6ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے۔ امریکہ کیلئے کرونا وائرس کے پھیلاؤ روکنا مشکل ہوگیا، متاثرین کی تعداد میں بڑ ے پیمانے پر اضافہ،گزشتہ…

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کا حکم

کرونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔ فلپائن کے صدر نے کرونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

کرونا کی ہلاکت خیزی، 37ہزار سے زائد اموات،مریضوں کی تعداد8لاکھ کے قریب

کرونا وائرس کی دنیا بھر میں ہلاکت خیزی کا سلسلہ جاری،اب تک 37ہزار سے زائد اموات جبکہ مریضوں کی تعداد 8لاکھ کے قریب پہنچ گئی۔ کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اب تک 37ہزار 839افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جبکہ کرونا وائرس کے مریضو ں…

پولیس اہلکاروں پر کھانسنے والا بڑی مشکل میں پھنس گیا

پولیس اہلکاروں پر کھانسنے والا بڑی مشکل میں پھنس گیا،گرفتاری کےبعد اہم کاروائی بھی کر دی گئی۔ برطانیہ میں پولیس اہلکاروں پر کھانسنے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ ہالی فیکس میں پیش آیا…

ملک میں کرونا سے 2لاکھ افراد مر سکتے ہیں: امریکی صدر

امریکہ میں کرونا وائرس نے تباہی مچا دی،ماثرین کی تعداد1لاکھ 42ہزار سے تجاوز کرگئی، امریکی صدر نے 2لاکھ اموات کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا کے باعث ملک میں ایک سے دو لاکھ تک اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق…

کرونا نے ’’سرخ شہزادی‘‘ کی بھی جان لے لی

کرونا وائرس کی دنیا بھر میں تباہ کاریاں جاری،اسپین کی ’’سرخ شہزادی‘‘ کرونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔ اسپین کی ’’سرخ شہزادی‘‘ کے نام سے مشہور شہزادی ماریہ ٹیریسا خطرناک کرونا وائرس کی وجہ سے زندگی کی بازی ہارگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطا بق…