Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

دنیا

بھارت میں کرونا کی ہلاکت خیزی کے ذمہ دار مودی ہیں:امریکی اخبار

کرونا وائرس نے بھارت میں تباہی مچائی ہوئی ہے،روزانہ کی بنیادوں پر ملک   میں لاکھوں کرونا کیسز رپورٹ ہورہے ہیں،تاہم امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے ذمہ دار وزیراعظم نریندر مودی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں رواں ماہ کے وسط سے کرونا نے ایک بار پھر سر اُٹھانا شروع کردیا ہے اور…
مزید پڑھ...

بھارت:ماؤ باغیوں کا حملہ، 22 بھارتی فوجی ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کا بھارتی فورسز پر حملہ،22فوجی ہلاک ،متعدد زخمی۔ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپور میں ماؤ باغیوں کےحملےمیں 22 بھارتی فوجی ہلاک ،دودرجن کے قریب زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کمانڈوز ماؤ باغیوں کے خلاف آپریشن کررہے تھے، ہفتہ کے روزمسلح جنگجوؤں نے گھات لگا کر جوابی حملہ…
مزید پڑھ...

امریکا: سپر مارکیٹ میں فائرنگ ، پولیس افسر سمیت کئی افراد ہلاک

امریکی ریاست کولاراڈو میں ایک سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریاست کولاراڈو کے شہر باؤلڈر میں مسلح شخص نے ایک سپرمارکیٹ میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اب تک ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے پیش آیا جب شہر…
مزید پڑھ...

تیسری لہر،کرونا نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

عالمی وبا کرونا کی تیسری لہر نے دنیا بھر کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے،پوری دنیا میں کرونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا،کئی ممالک کا دوبارہ لاک ڈاؤن لگا نے پر غور۔ کرونا کی تیسری لہر کے دوران بڑھتے کرونا کیسز کے پیش نظر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہےکہ دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہو گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں اس ماہ سے 16 علاقوں…
مزید پڑھ...