Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

خواتین

ڈنگر ڈاکٹر

تحریر:انیلہ افضال ۔۔۔ تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے نا! اوئےکوئی عزت ہے ہمارے پنڈ میں، کیا کہوں گا پنڈ والوں سے؟ اخے! میرا پتر ڈنگر ڈاکٹر بننا چاہتا ہے! چودھریچودھری کا پارہ ساتویں آسمان سے باتیں کر رہا تھا۔ڈنگر ڈاکٹر نہیں ابا! ویٹرنری ڈاکٹر کہتے ہیں۔ جان محمد سر جھکاتے ہوئے جواب دیا۔ چل اوئے! مجھے نہ پڑھا۔ انگریزی میں دینے سے کیا گالی گالی نہیں…
مزید پڑھ...

رمضان مبارک کا بابرکت مہینہ اور اہمیت

تحریر : عاصمہ حسن۔۔۔ رمضان کا مہینہ بہت اہمیت کا حامل ہے اس مہینے میں قرآن پاک نازل کیا گیا ـ اس مہینے میں رحمتوں اور نعمتوں کی بارش کی جاتی ہے ـ دعائیں قبول ہوتی ہیں، توبہ کے دروازے کھل جاتے ہیں ۔ ایسے میں ہمارے لئے سنہرا موقع ہے کہ ہم اپنے برے اعمال( جھوٹ' غیبت' کینہ پروری' گالی گلوچ' ذخیرہ اندوزی' مہنگے داموں ضرورت کی چیزیں فروخت کرنا اور…
مزید پڑھ...

آج بھی ہر اتوار،،، سر شام ،،، وہ ناگن پھن پھلائے

آج بھی ہر اتوار سر شام وہ ناگن پھن پھلائے میرے روبرو رقص کرتی ہے اور پھر دھیرے دھیرے وہ اپنا زہر میری رگوں میں اتارتی ہے کسی بےبس قفس میں قیدی پنچھی کے ماند میں چپ چاپ اسے تکتا رہتا ہوں کبھی وہ زمانے کی بے حسی کا تماشہ دکھاتی ہے تو کبھی وہ میری بےبسی کا مذاق اڑاتی ہے. مجھے وہ ہر شام اب یادوں کا عذاب دیتی ہے ہر بار وہ مجھے اس…
مزید پڑھ...