Urdu News and Media Website
براؤزنگ زمرہ

تعلیم و صحت

اوکاڑہ میں نیوٹریشن نے سستا ترین جراثیم کش واک تھرو گیٹ تیار کر لیا

اوکاڑہ میں بنیادی مرکز صحت 24جی ڈی کے نیوٹریشن نے سستا ترین جراثیم کش واک تھرو گیٹ تیار کرلیا،مختلف شعبہ زندگی کے افراد کی نیو ٹریشن کی کاوش کو خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق بنیاد ی مرکز صحت 24جی ڈی اوکاڑہ کے نیوٹریشن آفیسر محمد جاوید اقبانے مہنگے ترین واک تھرو جراثیم کش واک تھرو گیٹ کو سستا رین بنا دیا۔ نیو ٹریشن جاوید اقبال نے اپنی ذاتی کاوشوں…
مزید پڑھ...

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کا جماعت ہشتم کے رزلٹ کا اعلان

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے جماعت ہشتم کے رزلٹ کا اعلان کر دیا ۔ پہلی تین پوزیشنیں دو طالب علم اور 3طالبات نے حاصل کیں۔ نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں دو سرکاری جبکہ تین نجی تعلیمی ادارے شامل ہیں ۔ ضلع ٹوبہ واحد ضلع ہے جس کا ایک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارہ پہلی تین پوزیشن میں شامل ہے۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں میں شازل مقصود تابندہ ماڈل سکول…
مزید پڑھ...

انڈے کے حیران کن فوائد

امریکی ماہرین نے 32سالہ تحقیق کے بعد انڈے کے اہم فوائد کا پتا لگا لیا۔انڈے کھانا دل کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ تحقیق سے سامنے آیا ہے کہ انڈے کھانے کو دل کے امراض سے کوئی تعلق نہیں،انڈے کھانے سےدل کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ غیر ملکی جریدے ’بی ایم جے‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی ماہرین دو لاکھ 63 ہزار افراد پر 32 سال کی تحقیق کے بعد اس نتیجے پر…
مزید پڑھ...

کوئٹہ کے طلبہ وطالبات کا این سی اے کا دورہ

کوئٹہ کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کے 40رکنی وفد نے نیشنل کالج آف آرٹس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبانے کالج کے مختلف شعبہ جات دیکھے۔ جہاں وفد کے شرکاء کو متعلقہ شعبہ جات کے اساتذہ کی طرف سے معلومات فراہم کی گئیں۔ وفد میں شامل طلبہ و طالبات نے این سی اے کے طلبا کے ساتھ مل کراپنے فن کا مظاہرہ بھی کیا۔ جس میں گائیکی…
مزید پڑھ...