براؤزنگ زمرہ
اہم ترین
رنگت اور جلد کو لے کر سوشل میڈیا پر کیا بحث چل رہی ہے؟
سوشل میڈیا پر حال ہی میں رنگت اور جِلد کے حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے
جس پر متعدد اداکاراؤں کی جانب سے ردِ عمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس بحث کا آغاز تب ہوا جب چند روز قبل اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی اسٹوری کے ذریعے
بتایا کہ انہیں کسی نے کہا ہے کہ وہ بہت گوری ہیں اور انہیں اپنا رنگ ٹین (یعنی گہرا)
کرانے کی ضرورت ہے۔
ہانیہ عامر نے اپنی…
مزید پڑھ...
وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا
وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،
وزیراعظم نے ایوان سے 178ووٹ حاصل کیے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے…
مزید پڑھ...
پی ٹی آئی ، مسلم لیگ ن میں ہاتھا پائی،اہم رہنما کو جوتا پڑ…
پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی،
مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کے سر پر جوتا پڑ گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان…
مزید پڑھ...
بادشاہ کا شہناز گِل کے ساتھ ’فلائے‘ ہٹ ہوگیا
بھارت کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس سیزن 13 سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی
پنجابی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گِل کا ریپر بادشاہ کے ساتھ نیا گانا ’فلائے‘ آتے ساتھ ہٹ ہو گیا۔
گزشتہ روز بھارتی ریپر بادشاہ کا گانا ’فلائے‘ یوٹیوب پر ریلیز کیا گیا جس کی ویڈیو میں
پنجابی گلوکار و اداکارہ شہناز گِل نے جلوے بکھیرے ہیں۔
بادشاہ کے نئے گانے کی ویڈیو کی…
مزید پڑھ...
مستقبل میں جوتے کیسے ہوں گے؟
دنیا میں آئے روزکوئی نئی اور منفرد چیز کو متعارف کروایا جاتا اور فیشن کے فیلڈ میں تو یہ
عام بات ہے مگر آج ہم آپ کو غیر معمولی جوتوں کے متعلق کے بتاتے ہیں۔…
مزید پڑھ...
میگھن مارکل کے شاہی خاندان پر سنگین الزامات
برطانوی شاہی خاندان سے روٹھ کر اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہمراہ امریکا منتقل
ہونے والی میگھن مارکل نے شاہی خاندان پر الزامات کی برسات کردی۔
غیرملکی میڈیا کے…
مزید پڑھ...
شاہین کا مسلسل 20سال روس سے سعودی عرب تک حیرت انگیز سفر
شاہین زندگی کیسے گزارتا ہے اور کہاں کہاں کا سفر کرتا ہے اہم انکشافات سامنے آگئے۔
روس میں دو دہائی قبل ایک شاہین کو ٹریکر لگایا گیا تھا۔
بیس سال کے دوران شاہین کی ایک ایک حرکت جی پی ایس ڈیوائس میں محفوظ ہوتی رہی۔
یہ عقاب روس سے اپنا سفر شروع کرتا۔درجنوں ممالک سے ہوتا ہوا سعودی عرب پہنچتا۔
ایسے درجنوں سفراس شاہین نے روس سے سعودی عرب تک کیے۔…
مزید پڑھ...
چیئرمین سینیٹ پی ڈی ایم اتحاد سے بننے کے واضح امکانات
سید یوسف رضا گیلانی کی جیت سے پی ڈی ایم کی برتری، چیئرمین سینیٹ
پی ڈی ایم اتحاد سے بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔
حکومتی اتحاد پر اپوزیشن اتحاد کو 6 نشستوں کی…
مزید پڑھ...
ہفتے کو اعتماد کا ووٹ، وزیراعظم کی پی ٹی آئی ایم این ایز کو…
قومی اسمبلی کا خصوصی اجلاس ہفتے کو شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے ۔
جس میں وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کریں گے۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں بڑے…
مزید پڑھ...
بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو کون اشاروں پر نچاتا ہے پتہ چل گیا
بالی ووڈ کنگ خان شاہ رخ خان ایک انٹرویو وائرل ہو رہا ہے، جس میں شاہ رخ خان
اپنی بیوی گوری خان کے متعلق دلچسپ انکشافات کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کے ماضی کا ایک انٹرویو بھارتی میڈیا میں
بہت وائرل ہورہا ہے جو انہوں نے مشہور بھارتی اداکارہ فریدہ جلال کو دیا تھا،
انٹرویو میں شاہ رخ خان نے انتہائی دلچسپ انداز میں بتایا کہ ان کا…
مزید پڑھ...