Urdu News and Media Website

عمران خان پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں :کنگنا رناوت

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے انھوں نے سابق کرکٹر اور پاکستان کے متوقع وزیر اعظم عمران خان کو

انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی درخواست بھی کی وہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.