Urdu News and Media Website

مشیر قومی سلامتی جنرل ریٹائرڈ ناصر خان جنجوعہ عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا جبکہ نگران و زیر اعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے استعفیٰ دیدیا جو انہوں نے نگراں وزیراعظم کو بھجوایا تھا جسے منظور کر لیا گیاہے۔ناصر خان جنجوعہ کو سابق حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے مشیر قومی سلامتی مقرر کیا تھا جس سے وہ مستعفی ہو گئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.