Urdu News and Media Website

پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین نے بطور قائم مقام چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ چارج سنبھال لیا

لاہور(نیوزنامہ) پروفیسر ڈاکٹر کامران حسین (پروفیسر آف نیورو سرجری ) نے بطور قائم مقام چئیرمین اینڈ ڈین شیخ زاید پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے پر چئیرمین اینڈ ڈین کو فیکلٹی ممبران، انتظامی افسران اور دیگر ملازمین کی جانب سے بھر پور مبارکباد پیش کی گئی۔

تبصرے