Urdu News and Media Website

کترینہ کیف کی ویڈیو وائرل،دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈحسینہ کترینہ کیف کی ’کالا چشمہ‘ کی وڈیو کے بعد ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ڈانس پریکٹس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔خیال رہے کہ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان ‘ میں پہلی بار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جب کہ فلم میں ان کے مد مقابل کترینہ کیف اور فاطمہ ثناء شیخ مرکزی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.