Urdu News and Media Website

دبنگ خان کی فلم کا باکس آفس پر راج جا ری

ممبئی (ما نیٹرنگ ڈیسک)سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے نہ صرف سال دوہزار سترہ کی سب سے بڑی فلم ثابت ہوئی ہے بلکہ اس سے دبنگ خان بھی تین سو کروڑ کلب میں مسلسل تیسری مرتبہ جگہ بنانے والے پہلے خان بنے ہیں۔تاہم ایسا لگتا ہے کہ سلو بھائی کی فلم ٹائیگر زندہ ہے کا باکس آفس پر تاحال کامیابی کا سفر نہیں رکا ہے اور اب یہ فلم تین سو ستائیس کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔پہلے بھی سلو بھائی کی فلم بجرنگی بھائی جان، سلطان، اور ٹائیگر زندہ ہے تین سو کروڑ کے کلب میں جگہ بناچکی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.