Urdu News and Media Website

انڈر 19کرکٹ ورلڈ کپ میں بھی شاہینوں کو شکست

نیوزی لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈ کے شہروہانگری میں کھیلے گئےا نڈر19 کرکٹ ورلڈکپ کے پہلے میچ میں ہی افغانستان نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 188 رن بنائے اور پوری ٹیم 48 ویں اوور میں ہی آؤٹ ہوکر ہی پو یلین لو ٹ گئی۔ افغانستان نے 15 گیند پہلے ہی ہدف حاصل کرلیا ،حسان خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان کو گروپ ’ڈی‘ میں افغانستان، سری لنکا اور آئرلینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔16ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ 3 فروری تک جاری رہے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.