Urdu News and Media Website

افسوسناک خبر:معروف صحافی پرویز عالم بٹ کی والدہ ماجدہ خالق حقیقی سے جا ملیں

ڈسکہ(نیوز نامہ) ڈسکہ کے معروف ٹرانسپورٹر اور صحافی پرویز عالم بٹ اور جمیل بٹ کی والدہ ماجدہ رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

تبصرے