Urdu News and Media Website

جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کے ہیو من رائٹ سیل کا وفد 9جنو ری کو چا ئلڈ پرو ٹیکشن پنجا ب کا دورہ کرے گا

لاہور (نیوزنامہ )جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی کا ہیو من رائٹ سیل کا وفد سا بق چیف جسٹس آف پا کستان کی ہد ایت پر 9جنو ری کو چا ئلڈ پرو ٹیکشن پنجا ب کا دورہ کرے گا ،،، تفصیلا ت کے مطا بق ہیو من رائٹ سیلجسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی انسا نی بنیا د پر چا ئلڈ پر وٹیکشن پنجا ب کا دور ہ کرے گی جس کا بنیا دی مقصد غریب اور نا دار افراد کی قا نو نی معا ونت کرنا ہے علا وہ ازیں چا ئلڈ پرو ٹیکشن بیو رو پنجا ب کے معا ملا ت کا بھی معا ئنہ کیا جائے گا وفد میں صدر پنجا ب مدثر چو ہدری ،سیکرٹری پنجا ب مجتبیٰ چو ہدری ،جو ائنٹ سیکرٹری پنجا ب رحما ن نا صر ،صدر ٹو بہ عمیر چو ہدری ،صدرلا ہور عمران جا وید ،سیکرٹری لا ہور مقدر منیر ، نا ئب صدر حسیب اسا مہ ،جو ائنٹ سیکرٹری شا ہد نعیم ،بیرسٹر محمد سعید (سا بق اے ایس جے )،ایڈیشنل سیکرٹری فرخ اے حیدری ،انفا رمیشن سیکرٹری اشتیا ق رسول ، رانا نعما ن ، ایڈیشنل انفا رمیشن سیکرٹری عتیق الرحما ن چو ہدری ،حا فظ عا دل میڈیا سیکرٹری ، رانا عدنان رو ف بھٹی ،مفتی ابرا ہیم غو ری صدر علما ء ونگ شامل ہو ں گے۔صدر پنجا ب مدثر چو ہدری (سا بقہ کو آرڈینیٹر پا کستان بار کو نسل )نے بتا یا کہ پو رے پنجا ب میں غریب عوام کی مفت قا نو نی امداد کریں گے اور سا بقہ چیف جسٹس کے مشن کو آگے لے کرچلیں گے انھو ں نے غریب کی آواز کو بلند کیا ہے علا وہ ازیں نیو ہو پ ویلفیر آرگنا ئزیشن انٹرنیشنل کے عہدیداران بھی شامل ہو ں گے جس کی چئیرپرسن سا بقہ صو با ئی اسمبلی ممبر سیمل راجہ ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.