Urdu News and Media Website

معروف بھارتی اداکارہ مقدمہ کی زد میں آ گئی

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور پر دھوکا دہی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ معروف بھارتی اداکارہ شردھا کپور اور فلم "حسینہ پارکر”کے پروڈیوسر پر دھوکا دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے پر مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ گارمنٹ بنانے والے نے دعوی کیا ہے کہ ڈیل کے باوجود پروڈیوسر نے فلم میں ان کے برانڈ کو پرموٹ نہیں کیا۔ ان کے پاس تمام دستاویزات موجود ہیں جس میں یہ معاہدہ طے کیا گیا تھا کہ ان کے براینڈ کو فلم میں پرموٹ کیا جائے گا۔لہذا عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ شردھا اور پوڈیوسر پر لگے الزامات کی تحقیقات کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.