Urdu News and Media Website

بجٹ سے سب خوش ہوں گے: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے بجٹ سے سب خوش ہوں گے۔

وزیراعظم عمران خان وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بجٹ سیشن میں شرکت کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

اس موقع پر صحافی نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ خان صاحب کیا عوام دوست بجٹ ہوگا؟
اس پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آج سب خوش ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

پاکستان میں روایتی بجٹ سازی اوراس میں بہتری کیلئے تجاویز

عمران خان کا سونامی اور بھنور میں غوطے کھاتے عوام

واضح رہےکہ آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے جس میں کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں
اور پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)

تبصرے