Urdu News and Media Website

اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنا مہنگا پڑ گیا، ن لیگی ایم پی اے میاں نوید گرفتار

لاہور(فاروق احمد بودلہ) اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں نوید کی عبوری ضمانت لاہور ہائی کورٹ نے خارج کردی۔
عبوری ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے ایم پی اے میاں نوید کو گرفتار کر لیا۔عدالت نے تیسری تبدیلی تفتیش کی درخواست خارج کردی۔
عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی کہ ایم پی اے میاں نوید کو بلایا مگر وہ پیش نہیں ہوئے۔

تبصرے