Urdu News and Media Website

فلم ہچکی میں ٹیچر کا کردار اپنی سکول ٹیچرز سے متاثر ہوکر کیا ، رانی مکھر جی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے اپنی فلم ہچکی میں ٹیچر کے کردار کے حوالے سے کہا کہ میرے اسکول میں بہت سی ٹیچرز تھیں جن سے میں بیحد متاثر تھی، انہوں نے ہمیں اس بہترین انداز سے پڑھایا، جس کے بعد ہمیں گھر جاکر دوبارہ پڑھنے کی ضرورت نہیں پڑتی تھی، ہر بچے کے ساتھ انہوں نے ایک جیسا سلوک کیا، ہمیں پڑھائی کرنے میں بیحد مزا آتا تھا اور میں نے ایسا ہی کچھ اپنی فلم ہچکی میں دکھانے کی کوشش کی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.