Urdu News and Media Website

ہانیہ عامر کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان کی نوجوان اداکارہ ہانیہ عامر کےکھانے کا انتظار کرتے ہوئے ڈانس کی ویڈیو

سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ہانیہ عامر نےفوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک دوست کے ہمراہ ڈانس کی
ویڈیو شیئر کی۔ اس دوران یہ دونوں امریکی شہر لاس ویگس کے ریسٹورنٹ میں کھانے کا انتظار
کر رہے تھے۔

ہانیہ عامر نے ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ’کھانے کا انتظار کرتے ہوئےڈانسنگ ‘۔

یہ بھی پڑھیں:

مداح کی شادی کی خواہش، اداکارہ نے "قبول ہے” کہہ دیا

رنگت اور جلد کو لے کر سوشل میڈیا پر کیا بحث چل رہی ہے؟

ہانیہ عامر کی ویڈیو کو 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے اور مداحوں کی جانب سے
دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
لاس ویگس(شوبز ڈیسک)

تبصرے