Urdu News and Media Website

خواتین کے عالمی دن پر شاہد آفریدی کا کیا کہنا ہے؟

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی

کی جانب سے خوبصورت پیغام ۔

شاہد آفرید ی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ایک میں قرآن پاک کا
حوالہ دیتے ہوئے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پیغام جاری کیا۔

شاہد آفرید ی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’ اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تعلیم،صحت اور
تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق کو بڑھایا ہے،اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ’’ میں آپ میں سے
کسی کو بھی اس کے کام کا بدلہ دینے میں ناکام نہیں ہوں ، چاہے آپ مرد ہو یا عورت ، آپ سب
ایک دوسرے کے برابر ہیں‘‘۔

یہ بھی پڑھیں:

خواتین کا عالمی دن: ویرات کوہلی کا فیملی تصویر کے ساتھ پیغام

میرا جسم میری مرضی کا نعرہ، ایک تنقیدی جائزہ

خیال رہے کہ آج پوری دنیا میں خواتین کاعالمی دن منایا جا رہا ہے،اور اس دن کے حوالے سے
شخصیات کے جانب سے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی(سپورٹس ڈیسک)

تبصرے