Urdu News and Media Website

139سالہ مکان ایک گلی سے دوسری میں منتقل

سان فرانسسکو میں 139 سال پرانے مکان کو ایک گلی سے دوسری گلی منتقل کردیا گیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 5 ہزار مربع فٹ پر بنے اس قدیم مکان مشینری کے ذریعے منتقل کیا گیا ہے، مالک مکان نے مکان کی منقتلی کے لیے کمپنی کو 40 ہزار ڈالر ادا کیے۔


یہ بھی پڑھیں:
طوطا گرل فرینڈ کو خاتون سے ملوانے لے آیا

ﺧﺪﺍ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺠﺐ ﻧﺸﺎﻧﯽ

مکان کی منتقلی کے بعد اس کے گھر کا ایڈریس بھی تبدیل ہوگیا ہے،
جبکہ مکان کو ایک جگہ سے دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی ویڈیو بھی وائرل ہوچکی ہے۔
سان فرانسسکو(ویب ڈیسک)

تبصرے