Urdu News and Media Website

مہلک وبا نے مزید 62 زندگیوں کا چراغ گل کر دیا

اسلام آباد(نیوزنامہ) مہلک وبا کرونا کے وار تھم نہ سکے۔

قاتل وائرس نےمزید باسٹھ زندگیوں کا چراغ گل کر دیا۔

ملک بھر میں کرونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد
12 ہزار 128 تک جا پہنچی۔
ایک روز کے دوران کرونا وائرس کے ایک ہزار 72 نئے کیس سامنے آگئے۔
متاثرین کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 57 ہزار 591 ہو گئی۔
سندھ میں متاثرین سب سے زیادہ 2 لاکھ 51 ہزار 758 ہیں۔
ملک بھر میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 14 ہزار 951 ہو گئی

تبصرے