Urdu News and Media Website

ٹیکنو موبائل کی جانب سے 5کیمروں والا Spark 5 Pro پاکستان میں متعارف

پاکستانی موبائل مارکیٹ کے مشہور برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنی Sparkسیریز کا ایک اور شاندار اسمارٹ فون Spark 5 Pro متعارف کرا دیا گیا ہے ۔

کمپنی کی جانب سے 7 جون کو اپنے آفیشل فیسبک پیج پر لایئو اسٹریم میں Spark 5 Pro کا باقاعدہ لانچ کیا گیا۔

TECNO Spark 5 Pro Price

Spark 5Pro (4+64) کے ساتھ 19,999/- کی قیمت میں ،
جبکہ (4+ 128) 21,499/- کی قیمت میں صارفین کے لئے دستیاب ہوگا۔

TECNO Spark 5 Pro with 5 Cameras

یہ بھی پڑھیں:

 ٹیکنو موبائل کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ

یہ اسمارٹ فون Spark 4 کی جدید ورژن ہے ۔
Spark 5Pro 6.6 انچ کی بڑی اسکرین،5000mAh کی
شاندار بیٹری سے لیس ہے۔ Spark 5Pro(4+64) 13 MP جبکہ،
(4+ 128) Spark 5Pro 16 MP کے ساتھ 5 کیمروں سے
مزین ہے۔ اس کے علاوہ فنگر پرنٹ سینسرکا فیچر بھی موجود ہے۔

TECNO Spark 5 Pro

Spark 5 Pro 10-14 جون کے درمیان Daraz کی
شاندار سیل میں بھی دستیاب ہوگا ۔ وہ خوش نصیب صارفین جو اس سیل
میں سب سے پہلے اس اسمارٹ فون کو آرڈر کریں گے وہ حاصل
کر سکتے ہیں ٹیکنو موبائل کی جانب سے 2000 روپے کا حریت انگیزڈسکاونٹ۔
لاہور(نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.