Urdu News and Media Website

عید کی خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے ٹیکنوموبائل کی جانب سے 100 ملین ڈسکائونٹ آفر کا اعلان

ٹیکنوموبائل کی جانب سے

اپنے صارفین کے لئے عید کی خوشیوں کو دگنا کرنے کے لئے 100 ملین ڈسکائو نٹ آفرکا اعلان کیا گیا ہے۔

اس حیرت انگیزآفر میں آپ حاصل کر سکتے ہیں بیشمار ڈسکائونٹ آفر،تحائف اورآن لائن قرع اندازی میں شامل ہونے کاشاندار موقع۔
پاکستان کی مشہورڈرامہ اداکارہ علیزہ شاہ اس کیمپین کی برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔

یہ کیمپین 16سے 24مئی تک جاری رہے گی۔ جس میں صارفین کے لئے
Camon12 Air, Spark 4, Spark 4 lite ڈسکائونٹ پرائس پر دستیاب ہونگے۔
صارفین 16 سے 24مئی کے درمیان ٹیکنو موبائل خریدکر آن لائن قرع اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکنوموبائل کا موبائل بزنس کی بحالی کے لئےکووڈ19آگاہی مہم کا آغاز، گورنر پنجاب کی خصوصی شرکت

اور حاصل کر سکتے ہیںموٹرسائیکل، LED ، مائیکرویو ، واشنگ مشین اور ٹیکنو موبائل کے شاندار
Camon 15 Pro and Pouvoir 4اسمارٹ فون جیتنے کا شاندار موقع۔
آن لائن قرع اندازی کی لائیو سٹریمنگ ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیس بک پیج پر
شام کے7 بجے 19اور 23 مئی کو کی جائے گی۔ صارفین *#06# ڈائل کر کے
اپنا IMEI نمبر معلوم کر سکتے ہیں۔ رجسٹرڈ IMEI نمبر کے زریعے جیتنے والے
خوش نصیب صارفین کا اعلان کیا جائیگا۔ جیتنے والے صارفین نام،شناختی کارڈ نمبر، IMEI نمبر
کی معلومات اور موبائل فون کے ڈبے کی تصویر کو ٹیکنو موبائل کے
آفیشل فیسک بک پیج پربھیج کے اپنا نعام حاصل کر سکتے ہیں۔
لاہور(نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.