Urdu News and Media Website

بلوچستان بارے بھارت کا سفید جھوٹ مسترد کرتے ہیں:کامران بازئی

انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ بلوچستان کے صوبائی صدر کامران خان بازئی نے کہا ہے کہ بلوچستان بارے بھارت کی ہرزہ سرائی اوراس کاہرسفیدجھوٹ مسترد کرتے ہیں۔

بھارتی مسلمانوں اورکشمیریوں پر وحشیانہ ظلم وستم کرنیوالے انتہاپسندہندودرندے بلوچستان کے عوام کاہمدردیاخیرخواہ نہیںہوسکتے۔ گائے کا موتراورگوبر خوراک کے طورپراستعمال کرنیوالے ناپاک ہندو پاک سرزمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جسارت نہ کریں۔

باوفااورباصفا بلوچ عوام کے ہاتھوں میں سبزہلالی پرچم اورہمارا رجوان چلتا پھرتاپاکستان ہے۔

بلوچستان کے غیورعوام پاکستان کے بغیر زندگی کاتصور بھی نہیں کرسکتے ۔

یہ بھی پڑھیں: بھارتی فوجی قیادت کے بیانات مضحکہ خیز ہیں: ترجمان پاک فوج

اپنے ایک بیان میں کامران خان بازئی نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ بھارت کی انتہا پسندمودی سرکار کو

نکیل ڈالے ورنہ بہت دیرہوجائے گی۔ایل اوسی پربھارتی فوج کی مسلسل اشتعال انگیزی کافوری نوٹس لیا

اوراسے متنبہ کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے جارحانہ عزائم جنوبی ایشیاءکو بدامنی کی آگ میں

جھونک سکتے ہیں،خدانخواستہ یہ آگب ھڑک اٹھی توپھرمحدودنہیں رہے گی۔

مودی سرکار کو امن اورانسانیت سے کوئی سروکار نہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کے اہم ملک کروناوبا کے ساتھ مقابلہ کررہے ہیں

جبکہ انتہاپسند مودی بھارتی مسلمانوں کی نابودی کے درپے ہے۔

بھارت کے وردی پوش درندوں کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی شہادت پردنیا

کاہرباضمیرانسان سوگوار ہے۔ انہوںنے مزید کہا کہ بھارت حد

سے تجاوزنہ کرے ،پاکستان امن کاحامی ہے لیکن اگردشمن نے جارحیت کاارتکاب کیا تواسے پیچھے

ہٹنے اورپچھتانے پرمجبورکردیں گے۔بھارت کسی خام خیالی

میں نہ رہے اس کامقابلہ پاکستان کی نڈرقوم کے ساتھ ہے جواس

کی تھانیداری کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح

اورپروفیشنل افواج مادروطن کادفاع کرنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی

ہیں۔ہم بھارتی دھونس سے مرعوب ہوئے بغیر تحریک

آزادی کشمیر کی سیاسی واخلاقی حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے

بھارتی ظلم وستم ،زیادتی اورناانصافی نے کشمیریوں کوبھارت کے وجود سے نفرت اوراس

کیخلاف مزاحمت پرمجبورکردیا۔بھارت کے پاس کشمیریوں کا

چارٹرآف ڈیمانڈ تسلیم کرنے کے سواکوئی چارہ نہیں ہے۔انہوں نے

کہا کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں افواج

پاکستان کے شانہ بشانہ ہمارے کارکنان

دفاع وطن کیلئے ہرقسم کی قربانی پیش کرنے کیلئے تیار ہیں۔

لاہور(نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.