Urdu News and Media Website

محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر بلے باز قرار

مڈل آرڈر بلے بازوں کی جوڑی میں محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر بلے باز قرار۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈریم مڈل آرڈر بلے باز بنانے کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی گئی جس پر 8 لاکھ سے زیادہ سوشل میڈیا صارفین نے اپنی رائےدی۔
شائقین نےدوسرانمبر انضمام الحق اور محمد یوسف کی جوڑی کو دیا۔

جبکہ جاوید میاں داد اور یونس خان کو تصوراتی جوڑ ی کا
تیسرا مقبول ڈریم پیئر ٹھہرایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی شہر ت یافتہ کھلاڑی ثناء میر نے کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

خیال رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ’’ڈریم پیئرز ‘‘ کی اس
دلچسپ مہم میںشائقین کرکٹ کے ساتھ سابق اور موجودہ
پاکستانی کرکٹرز بھی اپنی رائے کا اظہار کررہے ہیں۔
لاہور(سپورٹس ڈیسک)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.