Urdu News and Media Website

قادیانی مذہب ایک فتنہ و فساد کا نام ہے:پیر سید سجاد

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر ٹاون ٹو پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ نے کہا کہ قادیانی مذہب ایک فتنہ اور فساد کا نام ہے۔

انہوں نے کہا کہ کہ اگر آج قادیانی مذہب مان لیا جائے تو کل انکی وہ تمام تمنائیں اور مرادیں بھی پوری کی جائیں گی جن کی قادیانیوں کیلئے آئین میں اجازت نہیں ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین میں قادیانی اپنی عبادت گاہ نہیں بنا سکتے،
آذان نہیں دے سکتے،اپنے مذہب کا پرچار نہیں کر سکتے اور
اپنے مذہب کی کھلے عام دعوت نہیں دے سکتے تو جب مذہب
مان لیا جائے گا تو اس سب کچھ کی اجازت مل جائے گی اور

یہ بھی پڑھیں: پیسے دینے سے انکار پر باپ کی فائرنگ، 2کمسن بیٹیاں جاں بحق

قانون اور آئین میں ترمیم ہو جائے گی عوامی نیشنل پارٹی کے
سنیئر نائب صدر ٹاون ٹو پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ نے
بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک
اخباری بیان میں کہا کہ تمام عاشقان ختم نبوت اس
حکومتی فیصلے کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے دشمن نبوت
کا تعاقب جاری رکھیں گے اور انہیں لگام ڈالے رکھیں گے
پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ نے مزید کہا کہ جان تو جا سکتی ہے مگر
محمد الرسول اللہ کی عزت و ناموس پر ایک آنچ بھی نہیں آنے دیں گے۔
پشاور( اکرام الدین) 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.