Urdu News and Media Website

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش

حال ہی میں کرونا وائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ہاں بیٹےکی پیدائش ہوئی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 55سالہ وزیر اعظم بورس جانسن کی منگیترکیری سیمنڈز نے ان کے بیٹے کو جنم دیا ہے۔
اس حوالےسے ترجمان وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ماں اوربچہ دونوں صحت مند ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پہلی بار بھارت اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار

خیال رہے کہ عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے صحتیاب ہونےکے بعد
دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کووڈ-19 یعنی کرونا وائرس میں
مبتلا ہونے والے دنیا کے پہلے سربراہ مملکت تھے۔
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.