Urdu News and Media Website

رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ این ایچ اے کے لاہور کے لیگل پینل میں شامل

نامور قانون دان اور ہومین رائٹس سیل پاکستان کے رہنما رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ نیشنل ہائی وے اتھارٹی پاکستان کے لاہور کے لیگل پینل میں شامل ۔ نوٹیفکیشن جاری ۔
آئندہ ہفتے میں رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ چارج سنبھالیں گے۔
واضع رہے اس سے قبل رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ چیئرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی پنجاب بار کونسل ڈسٹرکٹ قصور ۔اور سیکرٹری پولیٹیکل افیئر کمیٹی لاہور ہائیکورٹ بار ۔ اور نائب چیرمین جیل ریفارمز کمیٹی پنجاب کے بھی فرائض سر انجام دے چکے ہیں ۔
انکی اس تقرری پر سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمّد چودھری ، مسّلم لیگ نواز کے سینئر رہنما سینیٹر مشاھد اللہ خان ۔ سابقہ کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل محمّد مدثر چودھری، پیٹرن ان چیف ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب ڈاکٹر عاطف چودھری۔ کرنل(ر) اختر، ایڈووکیٹ ارسلان خورشید ۔غلام مجتبی، رضوان نواب نے مبارک باد دی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.