Urdu News and Media Website

روسی فوجی ہیلی کاپٹر نے جنگی مشقوں کے دوران شہریوں کو ہی نشانہ بنا ڈالا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی فوج کی جنگی مشقوں کے دوران زپاڈ ٹو تھازنڈ سیونٹین ہیلی کاپٹر کے پائلٹ نے اپنے ہدف پر راکٹ داغا لیکن پائلٹ کا نشانہ خطا گیا اور راکٹ نے کچھ دور پارک میں کھڑی گاڑیوں کو اڑا دیا ۔ روسی وزارت دفاع نے واقعے کی کوئی تفصیل جاری نہیں کی ۔جبکہ عینی شاہد کی جانب سے واقع میں ایک شخص بے ہوش ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.