Urdu News and Media Website

ٹیکنو کی جانب سےٹک ٹاک کے اشتراک سے Camon شو چیلنج کا شاندار آغاز

پاکستان کے مشہور موبائل برانڈٹیکنو موبائل کی جانب سے چند روز قبل لائیو براڈ کاسٹ ایونٹ میں اپنے نئے اسمارٹ فون Camon 15 کا لانچ کیا گیا تھا۔

ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر مشہور اداکارہ مہوش حیات نے اس دلچسپ اور شاندار چیلنج کا آغاز کیا۔ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اس چیلنج کا مقصد نوجوانوں کے اندر چھپے ایکٹنگ کے ٹیلنٹ کو ابھارنا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ حصہ لینے والے صارفین Camon 15 کا شاندار گفٹ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مہوش حیات ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

ٹیکنو موبائل کی جانب سے یہ چیلنج 26 مارچ سے 4 اپریل تک جاری رہے گا۔
ٹک ٹاک کی دنیا کے مقبول سٹار بھی اس چیلنج میں حصہ لے رہے ہیں۔
جن میں اریقہ حق، رومیسہ، ملک عثمان ،ڈولی،کنول اور حارث علی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

 ٹیکنو موبائل کا نیا ماڈل Camon 15 پاکستان میں لانچ

اس چیلنج میں حصہ لینے کے لئے محض چارسٹیپس کو فالو کریں۔
ٹک ٹاک پر CamonShow کا ہیش ٹا گ ڈھونڈیں اور آفیشل میوزک کو استعما ل کرتے ہوئے ،
ایکٹ کریں او ر#CamonShow سے اپلوڈ کریں۔

Also Read: Tecno’s “Ultra-Clear Challenge” With Top-Six KOL’s

3 صارفین جن کی ویڈیو کو سب سے زیادہ لائیکس ملیں گے
وہ جیت سکتے ہیں ٹیکنو موبائل کی جانب سے شاندار Camon 15۔

لاہور(نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.