Urdu News and Media Website

کرونا بحران : پاکستان میں ڈالر 3روپے مہنگا

کرونا وائرس بحران، ڈالر 3روپے مزید مہنگا ہوگیا،3روپے اضافے کے بعد ڈالر 162روپے کی سطح پر آگیا۔

تفصیلات کے مطابق چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا نے جہاں عالمی معیشت کو تباہ کردیا وہیں اس کے اثرات پاکستان کی معیشت پر بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج روپے کی قدر میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

کرونا وائرس سے پیدا ہونے والےبحران کی وجہ سے پاکستان کے انٹر بینک میں
 ڈالر 3روپے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد ڈالر 162روپے کی سطح تک پہنچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں کرونا کے کیسز میں اضافہ ، تعداد 1ہزار

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد
کاروبار روک دیا گیا، 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول ،ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی

جس سے انڈیکس 4.45 فیصد کمی سے 27200 پوائنٹس کی سطح تک گرگیا۔

کراچی(کامرس ڈیسک)

 

یہ بھی پڑھیں: کروناوائرس سے بحران: وزیراعظم کا 880ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.