Urdu News and Media Website

کرونا بحران :شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی

پاکستان میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کر دی گئی،جس کے بعد شرح سود 11فیصد تک آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مانیٹری پالیسی کے اجلاس میں فیصلے کے بعد شرح سود میں ڈیڑھ فیصد تک کمی کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں شرح سود11 فیصد تک آگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کروناوائرس سے بحران: وزیراعظم کا 880ارب روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان

اس بات کا فیصلہ اسٹیٹ بینک کی مانیٹرنگ کمیٹی کی جانب سے بلائے گئے
ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس میں کورونا وائرس کی وبا کی سے دنیا بھر بالعموم
اور پاکستان پر بالخصوص مرتب ہونے والے اثرات کے بعد
شرح فیصد کو مزید کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں کرونا سے پہلی موت، ملک میں تعداد7، متاثرہ کی تعداد 900سے تجاوز

اس قبل وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 880ارب روپے کے 

ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے

یہ بھی پڑھیں: سندھ کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن کر دیا گیا

اور پیڑولیم مصنوعات میں بھی 15روپے تک کمی کی گئی ہے

اسلام آباد (نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.