Urdu News and Media Website

مہوش حیات ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے برانڈ ایمبیسڈر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ معروف اداکارہ مہوش حیات ٹیکنو موبائل کی نئی برانڈ ایمبیسڈر ہونگی ۔

کمپنی کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ٹیزر ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ جس میں Camon 15 کی لانچ تاریخ کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان میں 24مارچ کولانچ کیا جائیگا ،جس کی لائیو کوریج پاکستان کے نامور ٹی وی چینل پر نشر ہوگی۔

Also Read: Tecno’s “Ultra-Clear Challenge” With Top-Six KOL’s

مہوش حیات نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی مقبول ہیں۔
حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے مہوش حیات کو تغمہ امتیاز سے بھی نوازہ گیا ۔
صارفین24مارچ کو ٹیکنو موبائل کے آفیشل فیس بک پیج پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکنو موبائل کا جدید سمارٹ فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ٹیکنو موبائل پاکستان کے جنرل مینجر Creek Ma اپنے نئے ماڈل
کے لانچ کے لئے مہوش حیات کے اشتراک کو مثبت قرار دیا۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے صارفین کے لئے بہترین اسمارٹ فون متعارف کرانے
اور عمدہ میعار کو برقرار رکھنے کے لئے پر امید ہیں۔ متعارف ہونے والا
نیا اسمارٹ فون Camon 15 صارفین کے لئے شاندار فون ثابت ہوگا۔
لاہور(نیوز نامہ)

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.