Urdu News and Media Website

پاکستان کی تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں:آرمی چیف

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کیا۔

پاک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم خواتین پر پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور خصوصاً شہداء کے اہل خانہ قوم کا فخر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کے عالمی دن پر وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف  

کا کہنا تھا کہ خواتین نے قوم اور معاشرے کی تعمیر میں مرکزی کردار ادا کیا۔

 مسلح افواج میں خدمات انجام دینے والی خواتین بھی قوم کا فخر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین کا عالمی دن ، پاکستان کی باہمت خواتین کو سلام

 آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہماری بہادر مائیں، بہنیں، بیٹیاں اور

خصوصاً شہداء کے اہل خانہ قوم کا فخر ہیں،

پاکستان کی تمام خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

راولپنڈی(نیوز نامہ)

 
تبصرے