Urdu News and Media Website

’ گائے کا پیشاب پیو اور گوبر کھاؤ ، کرونا ختم ہو جائے گا‘:بھارتی رہنما

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کی انوکھی منطق،کہا کہ’ گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے سے کروناوائرس ختم ہو جاتا ہے‘۔

بھارت کی قدیم ترین ہندو انتہاپسند جماعت کے سربراہ نے عقل سے بالاتر منطق پیش کر دی، گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے کو کرونا وائرس کا حل قرار دے دیا۔

ضرور پڑھیں: بھارت میں کرونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،تعداد 28ہوگئی

بھارتی ویب سائٹ ’دی پرنٹ‘ کے مطابق بھارت کی قدیم ترین ہندو انتہاپسند جماعتوں
میں سے ایک ہندو مہاسبھا جس کا اصل نام ’اکھل بھارت ہندو مہاسبھا‘ تھا

ضرور پڑھیں: بھارتی وزیر کی گائے کے متعلق عجیب و غریب منطق

اس کے سربراہ سوامی چکرپانی مہاراج نے دعویٰ کیا ہے کہ
’گائے کا پیشاب پینے اور گوبر کھانے‘ سے ’کرونا وائرس‘ ختم ہوجاتا ہے۔

ضرور پڑھیں: ہندوستانیوں کو ایٹم بم سے گائے کا گوبر بچائے گا:بھارتی سیاستدان

ہندو رہنما کے اس بیان پر ان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا
نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے اورصارفین نے ان کے اس بیان کا مذاق بھی اُڑانا
شروع کر دیا ہے۔
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )

 

یہ بھی پڑھیں: بھارت کے متنازع شہریت بل پر اقوام متحدہ میدان میں آگئی

یہ بھی پڑھیں: خواتین کے ہونٹ ہیں یا پلیٹیں ۔انوکھا قبیلہ منظرعام پرآگیا

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی طالبان کی تعریف ، امریکی فوج نے بم برسا دیئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.