Urdu News and Media Website

اداکارہ صبا قمر کے گاڑی میں بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمرکی گاڑی میں بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ صبا قمر کے گاڑی میں بھارتی گانے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ،صارفین کا ملاجلا ردعمل ۔

تفصیلات کے مطابق معروف پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بیرون ملک
گاڑی میں ڈانس کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے،ویڈیو میں

ضرور پڑھیں: وقت بہت کچھ سکھا دیتا ہے:صبا قمر

دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے
اور گاڑی کے اندر بھارتی گانے ’ناگن ‘پر ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں۔

 

ضرور پڑھیں: صبا قمرکو اپنی گردن میں ٹیٹو بنوانا مہنگا پڑ گیا

اداکارہ کے ڈانس کی یہ ویڈیو بیرون ملک سفر کے دوران بنائی گئی ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کا اداکارہ کی اس ویڈیو پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
لاہور(شوبز ڈیسک)

 

یہ بھی پڑھیں: کاش میں بھی ایسا کر سکتی ، ماہرہ خان کی انوکھی خواہش

یہ بھی پڑھیں: فلم’’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘ کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں: شاہد کپور سے بریک اپ ، کرینہ کپور نے پہلی بار پر کھل کر بات کی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.