Urdu News and Media Website

’’مین کائنڈ اینجل‘‘ اور’’ آئی ٹو آئی‘‘ کے بعد، طاہر شاہ کا ایک اور شاہکار

’’ مین کائنڈ اینجل‘‘ اور’’ آئی ٹو آئی‘‘ کے بعد طاہر شاہ کا ایک اور شاہکار ریلیز ہونے کو تیار۔

جی ہاں ’’مین کائنڈ اینجل‘‘ اور’’ آئی ٹو آئی‘‘ سے مشہور ہونے والے گلوکار طاہر شاہ اب جلد ہی ایک اور گانا ریلیز کرنے والے ہیں۔

شاہ کا ایک اور شاہکار ،گلوکار نے سوشل میڈیا پر بتا دیا۔نئے گانے کی ریلیز کے حوالے سے گلوگار طاہر شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ،ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی 
جس میں انہوں نے گانے کی پہلی جھلک کے بارے میں لکھا۔

 

یہ بھی پرھیں:

قابل اعتراض ویڈیوز۔رابی پیرزادہ نے کارروائی کیوں نہیں کی؟

طاہر شاہ نے اپنے نئے آنے والے گانے ’فرسٹ لُک‘ یعنی پہلی جھلک کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔

منفرد گلوکار طاہر شاہ نے ساتھ ہی ایک تصویر شیئر کی ،
جو کہ ان کی میوزک ویڈیو کا ایک ٹاپ شاٹ لگ رہا ہے،
جس میں بے شمار گلاب دل کی شکل میں نظر آرہے ہیں۔

 

یہ بھی پرھیں:

دانش اور عائزہ خان کی محبت کی کہانی؟

طاہر شاہ کا یہ گانا 14 مارچ 2020 کو ریلیز کیا جائے گا۔

 

یہ بھی پرھیں:

گلوکارہ مومنہ مستحسن کی پیسا2020میں شرکت،نئےنئے نام مل گئے

واضح رہے کہ نئے سال کی آمد یعنی 2020 کے آغاز پر بھی طاہر شاہ کا ’’مین کائینڈ اینجل‘‘اور’’آئی ٹو آئی‘‘ کے بعد ایک اور نیا شاہکار ریلیز کیا گیا تھا جس نے سوشل میڈیا پرخاصی مقبولیت حاصل کی تھی ۔ ان کے گانے کو ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے دیکھا تھا۔
کراچی(ویب ڈیسک)

 

یہ بھی پرھیں:

سجاد علی کا نیا گانا’’بارش‘‘ ریلیز ہوتے ہی ہٹ ہوگیا

تبصرے