Urdu News and Media Website

حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل،ساری کہانی منظر عام پر

لاہور (ویب ڈیسک)ٹک ٹاک اسکینڈل سٹار حریم شاہ کی ایک اور نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
جی ہاں تنازعات میں رہنے والی اسکینڈل گرل اور ٹک ٹاک سٹا ر حریم شاہ کی لاکھوں روپے کے ساتھ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ویڈیو میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔
یہ ویڈیو حریم شاہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کی جو وائرل ہوگئی۔


ویڈیو میں حریم شاہ نے ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.